چین میں "جرمن کمپنیوں کا شہر” کی وجہ شہرت
بیجنگ (ویب ڈیسک) چین میں "جرمن کمپنیوں کا شہر" کہلائے جانے والے صوبہ جیانگسو میں واقع تھائی چھانگ میں 560 سے زیادہ جرمن کمپنیاں قائم ہیں، جن میں سے 60 سے زائد "پوشیدہ چیمپئن" ہیں۔ ہو سکتا ہے یہ ادارے حجم میں بڑے یا زیادہ شہرت یافتہ نہ ہوں،!-->…
