کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20 ویں سنٹرل کمیٹی کا چوتھا کل رکنی اجلاس 20 سے 23 اکتوبر تک منعقد ہوگا
بیجنگ (ویب ڈیسک) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی سنٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے ایک اجلاس کا انعقاد کیا ، جس میں قومی اقتصادی اور سماجی ترقی کے پندرہویں پانچ سالہ منصوبے کے اہم نکات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔سی پی سی سنٹرل کمیٹی کے جنرل سکریٹری!-->…
