چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو چین کےکھلے پن میں اعتماد اور ذمہ داری کو ظاہر کرتی ہے، چینی میڈیا
بیجنگ (ویب ڈیسک) آٹھویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو شنگھائی میں اختتام پذیر ہوئی۔ منگل کے روز چینی میڈ یا نے بتا یا کہ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ موجودہ ایکسپو میں لین دین کا حجم 83.49 ارب امریکی ڈالر تک پہنچ گیا، جو پچھلے سیشن کے!-->…
