شیخ محمد بن حماد بن تہنون آل نہیان ابوظہبی ٹی10 لیگ کے سرپرستِ اعلیٰ مقرر
ابوظہبی (سپورٹس ڈیسک) ابوظہبی ٹی10 لیگ اور ٹی10 گلوبل نے فخر کے ساتھ اعلان کیا ہے کہ عزت مآب شیخ محمد بن حماد بن تہنون آل نہیان کو لیگ کا سپریم پیٹرن (سرپرستِ اعلیٰ) نامزد کیا گیا ہے۔ انتظامیہ نے ان کی قیمتی سرپرستی اور تعاون پر گہری!-->…
