یہ مرمت کی ہے یا مذاق؟ پوجا بھٹ بلدیہ پر برس پڑیں
ممبئی (شوبز ڈیسک) بھارت میں مون سون بارشوں نے مودی سرکار کی 15 سالہ حکومت کی قلعی کھول کر رکھ دی جس میں متعدد قیمتی جانیں ضائع اور شہریوں کا مال و اسباب تباہ ہوگئے۔ بارشوں اور اس سے ہونے والی تباہی نے ممبئی کو بھی نہیں چھوڑا۔ بالی ووڈ!-->…
