چین ایران کی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے، چینی نا ئب وزیر خا رجہ

چین بین الاقوامی تعلقات میں طاقت کے استعمال کی مخالفت کرتا ہے ، میاؤ دہ کی ایرانی ہم منصب سے گفتگوبیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے نائب وزیر خارجہ میاؤ دہ یو نے بیجنگ میں ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی سے ملاقات کی۔جمعہ کے روز کاظم

چین کی جانب سے ایک بار پھر”مشترکہ وسیع مارکیٹ ” کی پیشکش

چین مسلسل 17 برس سے دنیا کی دوسری سب سے بڑی درآمدی مارکیٹ رہا ہے، رپورٹبیجنگ (ویب ڈیسک) چین میں "مشترکہ وسیع مارکیٹ: چین کو برآمدات" کے عنوان سے 2026 کی پہلی سرگرمی کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر متعدد شرکا نے کہا کہ سرگرمیوں کا یہ

چین کے سی ایم جی کی "پریلوڈ ٹو دی اسپرنگ فیسٹیول گالا” تقریب کا سربیا میں انعقاد

بلغراد (ویب ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے "پریلوڈ ٹو دی اسپرنگ فیسٹیول گالا " کے سلسلے میں ایک خصوصی تقریب بلغراد میں منعقد ہوئی۔ سربیا کی قومی اسمبلی کے اسپیکر، سربیا کے نائب وزرائے اعظم، سربیا میں چین کے سفیر نیز سربیا کے سیاسی، علمی

میلان سرمائی اولمپکس ممالک کے درمیان بات چیت، تبادلے اور تعاون کو فروغ دینے کا ایک اہم موقع، سی جی…

میلان (ویب ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ کے تحت سی جی ٹی این کی جانب سے دنیا بھر کے نیٹیزنز کے لئے جاری کردہ ایک سروے سے پتہ چلتا ہے کہ 61.2 فیصد جواب دہندگان کے مطابق، اولمپک اقدار بین الاقوامی برادری کی شمولیت کو فروغ دے سکتی ہیں اور وہ توقع

چین-امریکہ "پنگ پونگ ڈپلومیسی” کی 55 ویں سالگرہ پر واشنگٹن میں ثقافتی تبادلے کی خصوصی…

واشنگٹن (ویب ڈیسک) چین-امریکہ "پنگ پونگ ڈپلومیسی" کی 55 ویں سالگرہ کی مناسبت سے عوامی تبادلے کی سرگرمیوں کا ایک خصوصی پروگرام واشنگٹن کے شہر ٹاکوما کے لنکن ہائی اسکول میں منعقد ہوا۔ تقریباً 500 مہمانوں بشمول سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے شعبہ

چین کا یورپی کمیشن کی جانب سے چینی ونڈ پاور کمپنیوں کے خلاف تحقیقات پر شدید عدم اطمیان کا اظہار

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے یورپی کمیشن کی جانب سے غیر ملکی سبسڈی کے ضابطے کے تحت چینی ونڈ پاور کمپنیوں کے خلاف جامع تحقیقات کے آغاز پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یورپی یونین کی جانب سے چینی کمپنیوں کے خلاف حالیہ تحقیقات

چین اور امریکہ ایک دوسرے کے خدشات کو دور کرنے کا راستہ تلاش کر سکتے ہیں، چینی صدر

امریکہ کو تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت کے معاملے پر انتہائی احتیاط سے کام لینا چاہیے، شی کی امریکی ہم منصب سے گفتگوتائیوان کے مسئلے پر چین کی تشویش کو اہمیت دیتا ہوں، ڈونلڈ ٹرمپبیجنگ (ویب ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نے امریکی صدر

چین کے سی ایم جی کی "پریلوڈ ٹو اسپرنگ فیسٹیول گالا” تقریب کا امریکہ میں انعقاد

واشنگٹن (ویب ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے "پریلوڈ ٹو اسپرنگ فیسٹیول گالا " کے سلسلے میں ایک خصوصی تقریب امریکی ریاست واشنگٹن کے شہر ٹاکوما کے لنکن ہائی اسکول میں منعقد ہوئی۔ چائنا میڈیا گروپ کے صدر شن ہائی شیونگ اور امریکہ میں چین کے

چین اور لاؤس کے صدور کا چین-لاؤس دوستی کے سال کے آغاز کا اعلان

چین لاؤس تعلقات اپنے بہترین تاریخی دور سے گزر رہے ہیں، چینی صدربیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ نے لاؤس عوامی انقلابی پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور لاؤس کے صدر تھونگلون سیسولتھ کے خط کا جواب دیا اور مشترکہ طور پر

افغانستان میں دہشت گرد قوتوں سے محتاط رہا جائے، چینی نما ئندہ

عالمی دہشت گردی کا خطرہ مزید پیچیدہ ہوتا جا رہا ہے، سن لےاقوام متحدہ (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے انسداد دہشت گردی پر ایک کھلا اجلاس منعقد کیا۔جمعرات کے روز اس موقع پر چینی نمائندے نے مطالبہ کیا کہ افغانستان جیسے خطوں میں