چین میں انٹرنیٹ صارفین کی تعداد 1 ارب 12 کروڑ 50 لاکھ تک پہنچ گئی
چین کی ڈیجیٹل معیشت کا حجم مسلسل مستحکم انداز میں بڑھ رہا ہےبیجنگ (ویب ڈیسک) "چین میں انٹرنیٹ ترقی کی صورتحال" کی57ویں شماریاتی رپورٹ جاری کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق، دسمبر 2025 تک ملک میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کی تعداد 1 ارب 12 کروڑ!-->!-->!-->…
