چین اور یوراگوئے کے مابین دوستی کی مضبوط بنیاد موجود ہے، چینی صدر
دونوں فریقوں کو اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانا چاہیے، شی کی یوراگوئے کے ہم منصب سے گفتگوبیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ سے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چین کے سرکاری دورے پر موجود یوراگوئے کے صدر یومنڈو اورسی نے ملاقات!-->!-->!-->…
