چین نے پاکستان کا پی آر ایس سی-ای او 3 سیٹلائٹ کامیابی سے خلا میں بھیج دیا

0

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چین نے تھائی یوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے لانگ مارچ-6 راکٹ کے ذریعے پاکستان کا پی آر ایس سی-ای او 3 سیٹلائٹ کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیج دیا۔

اتوار کے روز چینی میڈیا کے مطابق سیٹلائٹ مقررہ مدار میں درست طریقے سے داخل ہو گیا اور لانچ مشن مکمل طور پر کامیاب رہا۔یہ مشن لانگ مارچ سیریز کے راکٹس کی 640ویں پرواز تھی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.