چین کی بجلی کی پیداوار کی نصب شدہ صلاحیت 4 ارب کلوواٹ سے تجاوز کر گئی

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی قومی توانائی ایجنسی نے اعلان کیا ہے کہ مئی 2026 تک، چین کی بجلی کی پیداوار کی نصب شدہ صلاحیت 4.01 ارب کلوواٹ تک پہنچ گئی ہے، اور یہ سطح دنیا میں سب سے زیادہ ہے۔نان فوسل فیول سے بجلی کی پیداوار کی نصب شدہ صلاحیت اس…

سانائے تاکائچی کو چاہیئے کہ فوراً تائیوان کے حوالے سے اپنے غلط بیانات واپس لیں اور معافی مانگیں ،…

تائیوان کی علیحدگی کی حمایت نہیں کرنی چاہیے، ہاتو یاما یوکیوٹو کیو (ویب ڈیسک) جاپان کے سابق وزیر اعظم اور ایسٹ ایشیا کمیونٹی انسٹی ٹیوٹ کے چیئرمین ہاتو یاما یوکیو نے 25 جون کو اکیسیوں جیجو فورم میں کہا کہ جاپان کی وزیر اعظم سانائے…

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 105 ویں سالگرہ سے ہانگ کانگ اور مکاؤ کی خوشحالی تک: حقائق بدگمانیوں پر…

بیجنگ (ویب ڈیسک) یکم جولائی 2026ء کو کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (سی پی سی) اپنا 105 واں یومِ تاسیس منائے گی۔ ایک صدی قبل قومی آزادی اور بقا کی جدوجہد سے لے کر نئے دور میں چین کو خوشحالی و ترقی کی راہ پر گامزن کرنے اور نوآبادیاتی دور کے بعد…

چین، سمر ڈیووس فورم کے دوران بیلٹ اینڈ روڈ کی اعلیٰ معیار کی مشترکہ تعمیر پر خصوصی توجہ

بیجنگ (ویب ڈیسک) سترہواں 2026 سمر ڈیووس فورم دالیان میں منعقد ہوا، جس میں 90 سے زائد ممالک اور خطوں سے تعلق رکھنے والے 1700 سے زیادہ مندوبین نے شرکت کی۔ چائنا میڈیا گروپ اور سمر ڈیووس فورم نے مشترکہ طور پر بیلٹ اینڈ روڈ کی اعلیٰ معیار کی…

پاکستان نے ایران اور امریکہ کے درمیان مفاہمتی یادداشت میں کلیدی کردار ادا کیا ہے، چینی وزیر خا رجہ

مشرقِ وسطیٰ کے ممالک کو سلامتی کے ڈھانچے پر غور کرنے کی حمایت فراہم کی جائے، وانگ ای کی اسحاق ڈار سے گفتگواسلام آ باد (ویب ڈیسک) چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای نے پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے ٹیلیفون پر گفتگو…

تجارتی جنگوں میں کسی کی فتح نہیں ہوتی، چینی وزیر اعظم

چین کی مصنوعات عالمی معیشت کے لیے ایک اہم کردار ادا کرتی ہیں، لی چھیا نگبیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے وزیرِ اعظم لی چھیانگ نے دالیان میں منعقدہ 2026 سمر ڈیووس فورم کے موقع پر مختلف ممالک کے کاروباری اور صنعتی نمائندوں کے ساتھ ایک مذاکرے میں…

چین کی سپلائی چین مستقبل کے عالمی تعاون کا اہم انتخاب بن رہی ہے، چینی میڈیا

ایکسپو میں مصنوعی ذہانت سب سے نمایاں موضوعات میں شامل رہی، رپورٹبیجنگ (ویب ڈیسک) چوتھی چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین ایکسپو میں مصنوعی ذہانت سب سے نمایاں موضوعات میں شامل رہی۔ نمائش کے مختلف حصوں میں انسان نما روبوٹس توجہ کا مرکز بنے رہے،…

عملی افادیت ہی تکنیکی اختراع کے معیار کو جانچنے کا معیار ہے، چینی میڈیا

بیجنگ (ویب ڈیسک) سی ایم جی کے تحت سی جی ٹی این کی جانب سے عالمی ناظرین کے لیے کیے گئے ایک عوامی سروے کے مطابق 93.4 فیصد عالمی شرکاء کا ماننا ہے کہ چین کے پاس ایک نہایت وسیع مارکیٹ اور عملی اطلاق کے بھرپور مختلف مواقع موجود ہیں، جو جدید…

چینی صدر کا کسانوں کی زندگی بہتر بنانے کے لیے رہنمائی کرنے کی ضرورت پر زور

زرعی جدید کاری چین کی جدیدیت کی مجموعی صورتحال سے وابستہ ہے، شیبیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے صوبہ شان ڈونگ کے شہر ڈہ چو کے اپنےدورے کے دوران، سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے اس…

سنکیانگ میں اقلیتی قومیتوں کی ‘جبری مشقت ‘ اور ‘ جبری نقل مکانی ‘ کا نام…

بیجنگ (ویب ڈیسک) کچھ مغربی میڈیا کی جانب سے چین کےسنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے میں اقلیتی قومیتوں کے حوالے سے ' جبری مشقت ' اور ' جبری نقل مکانی " کی رپورٹس پر،کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے شعبہ یونائیٹڈ فرنٹ ورک کے نائب…