چین کمبوڈیا کی ترقی اور خودمختاری کی حمایت جاری رکھے گا، چینی صدر
بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ نے کمبوڈیا کی آزادی کی بہترویں سالگرہ کے موقع پر کمبوڈیا کے بادشاہ سہامونی کے نام مبارک باد کا پیغام بھیجا۔اتوار کے روز اپنے پیغام میں صدر شی جن پھنگ نے کہا کہ72 سالوں میں کمبوڈیا اپنے حالات کے مطابق!-->…