ووزن سمٹ: ڈیجیٹل انٹیلیجنٹ مستقبل کے لیے عالمی اتفاق رائے اور چین کی ذمہ داری
بیجنگ (ویب ڈیسک) "اوپن کوآپریشن، محفوظ اور جامع ڈیجیٹل انٹیلیجنٹ مستقبل کی تعمیر — سائبر سپیس کے لیےہم نصیب معاشرے کی تخلیق کے لیے مل کر کام کرنا" کے موضوع کے ساتھ، 2025 عالمی انٹرنیٹ کانفرنس ووزن سمٹ کا اختتام ہو گیا جو چین کے جنوبی!-->…