چین کی 2025میں ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری 3.67 ٹریلین یوان سے تجاوز کر گئی
دیہی سڑکوں کا جال 47 لاکھ 11 ہزار 200 کلومیٹر تک پھیل گیابیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی وزارتِ ٹرانسپورٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا کہ 2025 میں ٹرانسپورٹ کے شعبے میں چین کی مستقل اثاثہ جاتی سرمایہ کاری 3.67 ٹریلین یوان سے تجاوز کر گئی اور!-->!-->!-->…
