چین اور امریکہ نے مختلف شعبوں میں تعاون کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے، چینی وزیر خارجہ
بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نے جنوبی کوریا کے شہر گیونگجو میں اپیک کی 32 ویں اکنامک لیڈرز میٹنگ میں شرکت کی اور جنوبی کوریا کا سرکاری دورہ کیا۔ اس دورے کے اختتام پر اتوار کے روز چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا کہ یہ دورہ سی پی سی!-->…