جاپانی وزیراعظم کے حالیہ غلط بیانات جاپان۔چین مشترکہ بیان کے منافی ہیں،جاپانی ماہر قانون
ٹوکیو (ویب ڈیسک) جاپانی وزیراعظم سانائے تاکائیچی کے تائیوان کے بارے میں حالیہ غلط بیانات پر جاپانی ماہر قانون ماساکاٹسو اڈاچی نے کہا کہ 1972 کے چین.جاپان مشترکہ بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ جاپانی حکومت عوامی جمہوریہ چین کی حکومت کو چین کی!-->…