ایپسٹین کیس: امریکی "جمہوریت” اور "قانون کی حکمرانی” کے کھوکھلے دعوؤں کا پردہ…

واشنگٹن (ویب ڈیسک) "ایپسٹین کیس انسانی فہم سے ماورا ہے۔ متعلقہ دستاویزات نے مغرب کی اصل حقیقت بے نقاب کر دی ہے اور مغربی اشرافیہ کے مکروہ چہرے کو سامنے لے آئی ہیں۔"روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروفامریکہ میں جیفری ایپسٹین کے جنسی استحصال کا

چین میں سب سے بڑا چارجنگ نیٹ ورک سبز مستقبل کی بنیاد ڈال رہا ہے، چینی میڈیا

نیو انرجی گاڑیاں چین کی صارفی مارکیٹ میں تیزی سے مقبول ہو رہی ہیں، رپورٹبیجنگ (ویب ڈیسک) حالیہ برسوں میں، کم لاگت ، ماحول دوستی اور اسمارٹ کارکردگی جیسی خوبیوں کی بدولت نیو انرجی گاڑیاں چین کی صارفی مارکیٹ میں تیزی سے مقبول ہو رہی ہیں۔

چین اور بھارت کے درمیان اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا نیا دور

نئی دہلی (ویب ڈیسک) چین کے نائب وزیر خارجہ ما چھاؤ شو نے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں بھارتی سیکرٹری خارجہ وکرم مسری کے ساتھ چین۔بھارت اسٹریٹجک ڈائیلاگ کے ایک نئے دور کا انعقاد کیا۔ مذاکرات کے دوران فریقین نے بین الاقوامی صورتِ حال،

چینی صدر کی کوریئر کارکنوں سے محبت بھری ملاقات

حکومت نئے طرزِ روزگار سے وابستہ افراد کا خاص خیال رکھے، شیبیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے شین جیئے کھو ضلع میں قائم بزرگ افراد کے لیے مختص کینٹین کا دورہ کیا۔بدھ کے روز چینی میڈیا کے مطابق اس موقع پر شی جن پھنگ نے

چینی صدر کی جانب سے جشن بہار کی آمد پر عام شہریوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

بیجنگ کو عالمی معیار کا حامل دارالحکومت بنایا جانا چاہیے، شیبیجنگ (ویب ڈیسک) اسپرنگ فیسٹول کی آمد پر چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے بیجنگ کا دورہ کیا ۔منگل کے روز انہوں نے نچلی سطح کے اداروں کے کارکنوں اور

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی چینی نئے سال کے موقع پر مبارک باد

عالمی یکجہتی کے فروغ میں چین کی حمایت کا شکریہ ادا کرتا ہوں ، انتونیو گوتریسبیجنگ (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے گھوڑے سے منسوب چینی نئے سال کے موقع پر مبارک باد پیش کی۔منگل کے روز

چین کے سی ایم جی کی "پریلوڈ ٹو دی اسپرنگ فیسٹیول گالا” تقریب کا آکلینڈ میں انعقاد

بیجنگ (ویب ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے "پریلوڈ ٹو دی اسپرنگ فیسٹیول گالا " کے سلسلے میں ایک خصوصی تقریب نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں منعقد ہوئی ۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے نائب سربراہ اور چائنا میڈیا

چین کی جانب سے” ایک ملک، دو نظام” کے تحت ہانگ کانگ میں قومی سلامتی کے تحفظ کی عملی پیش…

ہانگ کانگ استحکام سے خوشحالی کے نئے مرحلے میں داخل ہو چکا ہےبیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے "ایک ملک، دو نظام" کے تحت ہانگ کانگ میں قومی سلامتی کے تحفظ کی عملی پیش رفت کے عنوان سے وائٹ پیپر جاری کر دیا۔منگل کے

ٹیکنالوجی سے مزین سالِ نو کی خریداری: چین میں اسپرنگ فیسٹیول کی کھپت کا نیا منظرنامہ

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین میں،چینی قمری نئے سال کی خریداری کو چین کے سب سے اہم روایتی تہوار اسپرنگ فیسٹیول کے لیے تیار کیا گیا " نین ہو" یعنی ساز وسامان کہتے ہیں۔یہ خاندانی اجتماع، برکات اور خاندانی پیار کے جذبات کا اظہار ہے۔ یہ روایت اپنے جوہر

چینی وزیر خا رجہ کی2026میں اپیک کے پہلے سینئر عہدیداروں کے اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شرکت

ہمیں اپیک کی مستقبل کی ترقی پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے، وانگ ایبیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے گوانگچو میں 2026 میں اپیک کے اعلیٰ عہدیداروں کے پہلے اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور خطاب کیا۔منگل کے روز وانگ ای نے کہا کہ