جشن بہار کی آمد پر چینی رہنما کا بنیادی سطح پر دورہ :’’عوام کو سب سے زیادہ اہمیت‘‘ کے فلسفے کی واضح…
بیجنگ (ویب ڈیسک) نیا چینی قمری سال چینی عوام کی ثقافتی علامت ہے جس میں خاندان کے اجتماع کی گرم جوشی اور اچھی زندگی کے خواب پنہاں ہوتے ہیں۔ ہر سال اس نئے سال سے قبل چینی قومی رہنما عوام سے ملاقات کے لئے بنیادی سطح پر علاقوں اور گلی محلوں کا!-->…
