چین کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نام دوبارہ خط میں جاپان کے بے بنیاد دعوؤں کی سخت تردید
جاپان کے یہ بیانات دراصل عالمی برادری کو گمراہ کرنے کی کوشش ہے، چینی مندوب
بیجنگ (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے فو چھونگ نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس کے نام ایک اور خط بھیجا جس میں اقوام متحدہ میں جاپان!-->!-->!-->…