چین کی فلمی صنعت کی مجموعی باکس آفس آمدنی2026 میں 20 ارب یوآن سے تجاوز کر گئی

0

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے آن لائن پلیٹ فارمز کے اعداد و شمار کے مطابق، رواں سال 19 جولائی تک ریلیز ہونے والی فلموں کی مجموعی باکس آفس آمدنی (بشمول پری سیلز) 20 ارب یوآن سے تجاوز کر چکی ہے۔اس دوران موسم گرما کی چھٹیوں میں باکس آفس آمدنی چار ارب بیس کروڑ یوآن سے بڑھ چکی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.