چینی بحریہ کا آبدوز سے داغے جانے والے اسٹریٹجک میزائل کا کامیاب تجربہ
میزائل تجربہ چین کی سالانہ فوجی تربیتی مشقوں کا معمول کا حصہ تھابیجنگ (ویب ڈیسک) چینی بحریہ کی ایک اسٹریٹجک جوہری آبدوز نے بحرالکاہل کے متعلقہ بین الاقوامی سمندری علاقے میں ایک تربیتی فرضی وارہیڈ سے لیس آبدوز سے داغے جانے والے!-->!-->!-->…
