ڈنمارک چین کے ساتھ جامع اسٹرٹیجک شراکت داری قائم کرنیوالا پہلا شمالی یورپی ملک ہے، چینی وزیرخارجہ
بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے کوپن ہیگن میں ڈنمارک کے وزیر خارجہ لارس لو کے راسموسن سے ملاقات کی۔جمعہ کے روز وانگ ای نے کہا کہ ڈنمارک چین کے ساتھ جامع اسٹرٹیجک شراکت داری قائم کرنے والا پہلا شمالی یورپی ملک ہے ، اور چین!-->…
