چینی نائب وزیر اعظم کی اپیک وزرائے توانائی کی سولہویں کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شرکت

بیجنگ (ویب ڈیسک) اپیک (ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن) کے وزرائے توانائی کی سولہویں کانفرنس کا آغاز بیجنگ میں ہوا، جس میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور ریاستی کونسل کے نائب وزیر اعظم ڈنگ…

خدمات کی تجارت کی جامع ترقیاتی سطح سے متعلق چین کی درجہ بندی میں 2018 کے مقابلے میں 5 درجے کی بہتری،…

بیجنگ (ویب ڈیسک) چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ اِن سروسز 2026 کے دوران خدمات کی تجارت اور کھپت کے مربوط فروغ پر علمی تبادلے کا ایک اجلاس منعقد ہوا، جس میں خدمات کی تجارت کی عالمی ترقی اور ان باؤنڈ سیاحت کی کھپت کو فروغ دینے والی صلاحیت کے…

امریکی کمپنیاں "چائنا آپرچیونٹی 2.0” کے بارے میں پرامید ہیں، رپورٹ

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کا جنوبی شہر شیامن عالمی کاروباری حلقوں میں آج کل ایک " مقبول ترین مقام" بن گیا ہے ۔ چین کا بین الاقوامی سرمایہ کاری اور تجارت کا چھبیسواں میلہ یہاں منعقد ہو رہا ہے۔ 129 ممالک اور خطوں کے کاروباری نمائندگان کاروباری…

چین کی سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کی بحالی کو زبردستی نافذ کرنے کی کوشش کی مخالفت

اقوام متحدہ (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے چند رکن ممالک نے اس امر کے باوجود کہ اس معاملے پر کونسل میں اب بھی شدید اختلافات موجود ہیں، اصرار کے ساتھ ایران پر پابندیاں بحال کرنے میں زبردستی سے کام لیا اور کونسل کا ایک ایسے ایجنڈے…

انگلش ٹیم کی کوچ ساہ ٹیلر نے سعد بیگ کو وکٹ کیپنگ کے گُر سکھائے

لندن (سپورٹس ڈیسک) انگلینڈ مینز ٹیم کی فیلڈنگ کوچ اور سابق ویمن کرکٹر سارہ ٹیلر نے پاکستانی وکٹ کیپرز کی کوچنگ کی۔سارہ ٹیلر نے تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوران سعد بیگ کو وکٹ کیپنگ کے گُر سکھائے۔سعد بیگ کو میچ سے قبل وارم اپ سیشن کے دوران…

فن لینڈ کی 27 سالہ انفلوئنسر کاسمیٹک سرجری کے دوران چل بسیں

فن لینڈ (شوبز ڈیسک) فن لینڈ کی 27 سالہ انفلوئنسر اولیویا اوراس کاسمیٹک سرجری کے دوران چل بسیں۔رپورٹس کے مطابق اولیویا ہیلسنکی کے ایک نجی بیوٹی کلینک میں کاسمیٹک طریقۂ کار سے قبل بے ہوشی کی دوا دیے جانے کے دوران ہوش کھو بیٹھیں، انہیں…

تجارت کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں میں آسانی پیدا کرنا اولین ترجیحات ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تجارت کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں میں آسانی پیدا کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔وزیراعظم زیرصدارت ٹریڈ فیسیلیٹیشن بورڈ کا پہلا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس سے خطاب…

چین نے ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹس کامیابی سے خلا میں روانہ کر دیے

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین نے جیو چھوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے لانگ مارچ۔4 بی کیریئر راکٹ کے ذریعے 'ریموٹ سینسنگ-53 (01-03)' اور 'ریموٹ سینسنگ-56 (01-03)'سیارچوں کو کامیابی سے خلا میں روانہ کیا۔سیارچے کامیابی سے مقررہ مدار میں داخل ہوگئے اور…

چینی صدر 18ویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کرینگے، وزارت خا رجہ

بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی دعوت پر چین کے صدر شی جن پھنگ 12 سے 13 ستمبر تک بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں منعقدہ 18ویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔

بحری جہاز میں آتشزدگی کے واقعے میں لاپتا افراد کے بچاؤ کی کارروائیوں میں تیزی لائی جائے، چینی صدر

حفاظتی اقدامات پر مؤثر اور باریک بینی سے عمل درآمد یقینی بنانا چاہیے، شیبیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے صوبہ شان دونگ کے شہر چھنگ داؤ میں واقع شپ بلڈنگ کمپنی کے ایک غیر ملکی مال بردار بحری جہاز میں بندرگاہ پر مرمت کے دوران آگ بھڑک اٹھی، جس…