امریکہ کو روس یوکرین تنازع کے خاتمےمیں کردار ادا کرنا چاہئے، چین

چین کو جنگ کی شدت میں اضافے پر تشویش ہے، چینی نمائندہاقوام متحدہ (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے مسئلہ یوکرین پر ایک جائزہ اجلاس منعقد کیا۔ اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے گنگ شوانگ نے اپنی تقریر میں کہا کہ یوکرین بحران

چین اور سنگاپور عالمی خطرات سے نمٹنے کا اتفاق رائے رکھتے ہیں، چینی میڈیا

سنگاپور چین کی اصلاحات اور کھلے پن میں اہم شراکت دار ہے، رپورٹبیجنگ (ویب ڈیسک) سنگاپور کے سینئر وزیر لی شین لونگ نے چین کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے اپنے بیانات میں واضح کیا کہ "چین کی معیشت میں اب بھی ترقی کی کافی گنجائش موجود ہے"

محمد عامر نیویارک اسٹرائیکرز کی کارکردگی سے مطمئن

ابوظہبی (سپورٹس ڈیسک) نیو یارک اسٹرائیکرز نے زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چیمپئن شپ کی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ میچ میں پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عامر نے شاندار باؤلنگ کی جبکہ سری لنکن اوپنر کوشل پریرا کی

ڈیوڈویزے نے زندگی کا سب سے بڑا راز فاش کردیا

ابوظہبی (سپورٹس ڈیسک) آل راؤنڈر ڈیوڈ ویزے نے 39 سال کی عمر میں بھی اس کھیل کو کھیلنے کے لئے حوصلہ افزائی کرنے کا اپنا راز شیئر کیا ہے۔ وہ اس وقت 2024 میں ابوظبی ٹی 10 ٹورنامنٹ میں شرکت کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ تربیت سے لطف اندوز

چین، بیلٹ اینڈ روڈ میڈیا کمیونٹی سمٹ فورم 2024کا انعقاد

فورم میں30ممالک اور خطوں سے متعلقہ شعبوں کے160نمائندوں کی شرکتبیجنگ (ویب ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ کی میزبانی میں چائنا انٹرنیشنل ٹیلی ویژن کارپوریشن اور چھونگ چھنگ میونسپل پارٹی کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے اشتراک سے بیلٹ اینڈ روڈ میڈیا

چین بیرونی ممالک کے ساتھ عوامی تبادلوں کو آسان بنانے کی کوشش کرتا رہے گا،چینی وزارت خارجہ

اب تک چین نے38 ممالک کو ویزا فری رسائی دی ہے، ترجمانبیجنگ (ویب ڈیسک) چین نے حال ہی میں افرادی تبادلوں کو آسان بنانے کے لئے اپنے اقدامات کو جاری رکھا ہے اور گزشتہ ہفتے ویزا فری ممالک کی ایک نئی فہرست کا اعلان کیا ہے جس سے غیر ملکی

جی7 کی جانب سے چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی سختی سے مخالفت کرتے ہیں، چینی وزارت خارجہ

امید ہے کہ جی7 ممالک جغرافیائی اور سیاسی کھیلوں میں ملوث ہونا بند کریں گے، ترجمانبیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس میں ایک صحافی نے جی7 وزرائے خارجہ کانفرنس کے مشترکہ بیان کے بارے میں سوال کیا جس میں چین کے ساتھ تعمیری

چینی خصوصیات کی حامل بڑے ملک کی سفارت کاری کے کامیاب دس سال

چینی خصوصیات کی حامل بڑے ملک کی سفارت کاری دنیا پر مرکوز ہے، رپورٹبیجنگ (ویب ڈیسک) سال2024 ، یہ چینی رہنما شی جن پھنگ کے پیش کردہ چینی خصوصیات کی حامل بڑے ملک کی سفارت کاری کے تصور کی 10 ویں سالگرہ ہے! گزشتہ دہائی پر نظر ڈالیں تو یہ

چینی صدر کا مسئلہ فلسطین پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پرعمل درآمد پر زور

مسئلہ فلسطین مشرق وسطیٰ کے مسئلے کا بنیادی حصہ ہے، شیآزاد فلسطینی ریاست کا دارالحکومت مشرقی یروشلم ہونا چاہئے، شی جن پھنگبیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین مشرق وسطیٰ کے مسئلے کا بنیادی حصہ ہے اور بین

چین کی سنکیانگ سے متعلق بلوں کی اینٹیٹی لسٹ میں امریکہ کی جانب سے چینی کمپنیوں کو شامل کرنے کی مذمت

سنکیانگ میں نام نہاد جبری مشقت کا سرے سے کوئی وجود نہیں ہے، چینی وزارت تجارتبیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت تجارت کے ترجمان نے نام نہاد سنکیانگ سے متعلق بل کی امریکی فہرست میں 29 چینی کمپنیوں کو شامل کرنے کے حوالے سےایک سوال کے جواب میں