عوام کی فلاح و بہبود کا خیال رکھنا چینی صدر کا ایک نمایاں انداز ہے، چینی میڈ یا

چینی عوام کا پارٹی اور حکومت پر اطمینان فیصد سے تجاوز کر چکا ہےبیجنگ (ویب ڈیسک) چینی میڈیا نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ عوام کی حفاظت اور فلاح و بہبود کا ہمیشہ خیال رکھنا چینی صدر شی جن پھنگ کا ایک نمایاں انداز ہے۔جمعرات کے روز چینی میڈ…

چائنا میڈیا گروپ کے 2025 اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیو  دنیا بھر میں پیش

بیجنگ (ویب ڈیسک) اٹلی میں الما ٹی وی نے چائنا میڈیا گروپ کے 2025 اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیو نشر کی۔ یہ مسلسل چوتھا سال ہے جب الما ٹی وی نے سی ایم جی کے اسپرنگ فیسٹیول گالا کی خصوصی براہ راست نشریات کا اہتمام…

چینی صدر کا صوبہ لیاؤننگ کے ہولوداؤ شہر کے سیلاب زدہ علاقوں کا معائنہ

سیلاب کے بعد مقامی بحالی اور تعمیر نو کے کاموں کا جا ئزہبیجنگ (ویب ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نے شدید سردی میں چین کے صوبہ لیاؤننگ کے ہولوداؤ شہر کی سوئی زونگ کاؤنٹی کےچو جیاگو گاؤں میں جا کر سیلاب زدہ علاقوں کے…

آئی ایل ٹی 20 میں شیفرڈ اور نکولس نے ایم آئی امارات کو نائٹ رائیڈرز پر فتح دلادی

ابوظبی (سپورٹس ڈیسک) ایم آئی ایمریٹس نے بلے اور گیند سے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ابوظبی نائٹ رائیڈرز کو 28 رنز سے شکست دیدی۔ ایم آئی امارات کے روماریو شیفرڈ اور نکولس پورن جیسے کھلاڑیوں نے اپنی ٹیم کو ٹیبل پر 2 پوائنٹس اوپر…

امریکہ کو پابندیوں کا غلط استعمال بند کرنا چاہئے، چینی وزارت خارجہ

امریکہ نے چین پر بڑے پیمانے پر سائبر حملے جاری رکھے ہیں، ترجمانبیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے امریکی وزارت خزانہ کی جانب سے "سالٹ ٹائیفون" سائبر حملے میں ملوث ہونے کے بہانے متعلقہ چینی کاروباری اداروں اور…

انسانی معاشرہ ایک بار پھر ایک نازک دوراہے پر آ چکا ہے، چینی نا ئب وزیر اعظم

عالمی گورننس کا نظام گہری تبدیلیوں سے گزر رہا ہے ، ڈنگ شیوئی شیانگڈیووس (ویب ڈیسک) چین کے نائب وزیر اعظم ڈنگ شیوئی شیانگ نے ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے 2025 کے سالانہ اجلاس میں شرکت کی اور "کثیر الجہتی کے صحیح راستے پر عمل کرنا، کھلی…

چین برکس شراکت داروں کے ساتھ مل کر مختلف شعبوں میں عملی تعاون کو گہرا کرنے کا خواہاں ہے، چینی وزارت…

بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے برکس ممالک پر مزید ٹیرف کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ برکس ابھرتی ہوئی مارکیٹ اور ترقی پذیر ممالک کے تعاون کا ایک اہم پلیٹ…

تجارتی تحفظ پسندی اورعالمی معاشی تقسیم شدت اختیار کر رہی ہے، اقتصادی ماہرین

بیجنگ (ویب ڈیسک) ورلڈ اکنامک فورم کا سالانہ اجلاس 2025 سوئٹزرلینڈ کے ڈیووس میں جاری ہے۔ دنیا میں سب سے بااثر بین الاقوامی غیر سرکاری اقتصادی فورمز میں سے ایک کی حیثیت سے ، ورلڈ اکنامک فورم عالمی اقتصادی امور پر تبادلہ خیال کرنے اور بین…

چائنا میڈیا گروپ کے سی سی ٹی وی ون کی جانب سے 2025 کیلئے بہترین پروگراموں کی فہرست کا اجراء

بیجنگ (ویب ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ کے سی سی ٹی وی ون کی 2025 کے لئے بہترین پروگراموں کی فہرست کے اجراء کی تقریب بیجنگ میں منعقد ہوئی۔چائنا میڈیا گروپ کے صدر شن ہائی شیونگ، چین کے وزیر قدرتی وسائل گوان چی او ، چین کے نائب…

سی ایم جی کی جانب سے  اسپرنگ فیسٹیول گالا پروموشنل ویڈیو پاکستان میں کئی جگہوں پر ڈیبیو 

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چینی روایتی تہوار اسپرنگ فیسٹیول قریب آنے کے موقع پر ، پاکستان میں بہت سے مقامات پر چینی  نئے سال کی تقریبات کا انعقاد کیا گیا ہے، اور  سی ایم جی کی جانب سے 2025 کے  اسپرنگ فیسٹیول گالا کے لیے پروموشنل ویڈیو بھی کئی…