محمد عامر کی 4 وکٹوں سے ڈیزرٹ وائپرز نے شارجہ واریئرز کو 10 وکٹوں سے ہرادیا
دبئی (سپورٹس ڈیسک) ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 کے سیزن 3 میں ڈیزرٹ وائپرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شارجہ واریئرز کو شکست دیکر دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں 10 وکٹوں سے شاندار فتح حاصل کی۔ ڈیزرٹ وائپرز نے فخر زمان کی ناقابل شکست 71!-->…
