چائنا میڈیا گروپ کے سی سی ٹی وی ون کی جانب سے 2025 کیلئے بہترین پروگراموں کی فہرست کا اجراء
بیجنگ (ویب ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ کے سی سی ٹی وی ون کی 2025 کے لئے بہترین پروگراموں کی فہرست کے اجراء کی تقریب بیجنگ میں منعقد ہوئی۔چائنا میڈیا گروپ کے صدر شن ہائی شیونگ، چین کے وزیر قدرتی وسائل گوان چی او ، چین کے نائب!-->!-->!-->…
