سب کے لیے فائدہ مند ہونا ہی مصنوعی ذہانت کا حقیقی مقصد ہے، چینی میڈیا
بیجنگ (ویب ڈیسک) مصنوعی ذہانت بے مثال رفتار سے لوگوں کی زندگیوں کو تبدیل کر رہی ہے۔ چائنا میڈیا گروپ کے تحت سی جی ٹی این کی جانب سے دنیا بھر کے انٹرنیٹ صارفین کے لیے کیے گئے ایک سروے سے ظاہر ہوتا ہے کہ جواب دہندگان عالمی برادری سے توقع!-->…
