چین-آسیان نمائش "بہترین نمائشوں” میں شامل ہو گئی، چینی میڈیا

بیجنگ (ویب ڈیسک) 23ویں چین-آسیان نمائش اور چائنا-آسیان بزنس اینڈ انویسٹمنٹ سمٹ کے افتتاح کے موقع پر، چائنا میڈیا گروپ کے سی جی ٹی این نے ایک سروے کیا جس میں دنیا بھر سے نیٹیزنز نے اپنی رائے کا اظہار کیا۔ سروے میں زیادہ تر شرکاء نے چین…

چین کی مجموعی اناج کی پیداوار ی صلاحیت تقریباً 725 بلین کلو گرام تک پہنچنے کا ہدف

بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت زراعت و دیہی امور نے "ملکی کاشتکاری کی ترقی کا 15واں پانچ سالہ منصوبہ" جاری کیا ہے۔ منصوبے میں کہا گیا ہے کہ اناج جیسے اہم زرعی اجناس کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے، کاشتکاری میں سبز تبدیلی کو گہرا کیا جائے اور…

چین کی سبز تجارت کی درآمد و برآمد کا حجم دنیا میں پہلے نمبر پر

بیجنگ (ویب ڈیسک)"چین کی سبز تجارت کی ترقیاتی رپورٹ 2026" جاری کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق 2025 میں چین کی سبز تجارت کی درآمد و برآمد کا مجموعی حجم 802.251 ارب امریکی ڈالر تک پہنچ گیا، جو عالمی سبز تجارت کے مجموعی حجم کا 14.68 فیصد ہے اور حجم…

عالمی طرز حکمرانی میں من مانی پابندیاں عائد کرنے سے گریز کیا جائے ، سی جی ٹی این

بیجنگ (ویب ڈیسک) بین الاقوامی صورتحال میں مسلسل تبدیلیوں اور بڑھتی ہوئی بے یقینی کے تناظر میں سلامتی کے حوالے سے تشویش میں اضافہ ہو رہا ہے۔ چائنا میڈیا گروپ کے تحت سی جی ٹی این کی جانب سے جاری عالمی سروے میں 89.6 فیصد جواب دہندگان نے بین…

گولڈن کوریڈور چین۔آسیان تعاون کو نئی توانائی فراہم کرے گا ، چینی میڈیا

چین اور آسیان کے درمیان تجارتی روابط کو مزید فروغ ملے گا، رپورٹبیجنگ (ویب ڈیسک) 16ستمبر کو دریاؤں کو سمندر سے ملانے والی چین کی پہلی گرینڈ کینال " پھنگ لو کینال" باضابطہ طور پر بحری آمدورفت کے لیے کھول دی گئی۔ اس کے ساتھ ہی چین اور…

چین آسیان کو بہت اہمیت دیتا ہے، چینی وزیرخارجہ

بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے بیجنگ میں آسیان کے سیکریٹری جنرل کاؤ کم ہورن سے ملاقات کی۔وانگ ای نے کہا کہ چین آسیان کو بہت اہمیت دیتا ہے اور اسے اپنے ہمسایہ ممالک سے متعلق سفارت کاری میں ترجیحی سمت قرار دیتا ہے۔ رواں سال…

گوبر بینک: دیہی ماحولیاتی نظم و نسق کا چینی تجربہ

بیجنگ (ویب ڈیسک) جنوبی ایشیا کے دیہی علاقوں میں، گھروں کی دیواروں پر سوکھے ہوئے گوبر کے اُپلے ایک نمایاں دیہی منظر پیش کرتے ہیں۔ مقامی لوگ روایتی طریقوں سے گوبر کو ایندھن اور مچھروں کو دور رکھنے کے لیے استعمال کرتے ہوئے وسائل کا بنیادی…

میسی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر کے یوٹرن لے لیا

ارجنٹائن(سپورٹس ڈیسک)ارجنٹینا کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی نے بین الاقوامی فٹبال سے ریٹائرمنٹ کے اعلان کے چند ہفتے بعد ایک بار پھر قومی ٹیم کی جرسی پہننے کا فیصلہ کر لیا۔ارجنٹینا فٹبال ایسوسی ایشن نے تصدیق کی ہے کہ لیونل میسی…

نانا پاٹیکر نے ڈیڑھ کروڑ کی گاڑی خریدنے کے بجائے رقم کسانوں کو کیوں دی؟

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کے معروف اداکار نانا پاٹیکر کی سخاوت سے متعلق ایک ایسا واقعہ سامنے آیا ہے جس نے مداحوں کے دلوں کو چھو لیا۔بھارتی مصنف رنبیر پشپ نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران نانا پاٹیکر کے ساتھ کام کرنے کے تجربے کے بارے…

انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کا پاکستان سے رابطہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اورعالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے لئے امیدوار سفیر رافیل گروسی نے خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔دونوں…