چین فائر بندی اور مذاکراتی عمل جاری رکھنے میں متعلقہ فریقوں کی حمایت کرتا ہے، چینی وزارت خارجہ

آبنائے ہرمز کی صورتحال حساس اور پیچیدہ ہے، ترجمانبیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے کہا کہ اب جب کہ امن کی کھڑکی کھل گئی ہے، جنگ کے جلد از جلد

جاپان اپنی بین الاقوامی ذمہ داریوں کی پاسداری کرے، چین

جاپان اپنی تاریخ سے سبق سیکھے، وزارت خارجہبیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں سانائے تاکائیچی انتظامیہ کی جانب سے جاپانی آئین میں ترامیم کی کوششوں کے خلاف جاپانی عوام کے شدید احتجاج پر

” انسان آئے تو پرندے نہ گھبرائیں ": انسان اور فطرت کے تعلق میں یہ تبدیلی کیوں؟

بیجنگ (ویب ڈیسک) اگر آپ اتفاق سے ایسے شہر بیجنگ میں رہتے ہوں جو مہاجر پرندوں کی گزرگاہ پر واقع ہے، تو آپ محسوس کریں گے کہ پرندے اب انسانوں سے کم خوفزدہ ہو گئے ہیں۔پارکوں میں جنگلی ہنس جھیل کے کنارے بے فکری سے گھومتے پھرتے ہیں۔ گھروں کی

چین، ایک سو انتالیسویں کینٹن فیئر کے پہلے مرحلے کی آف لائن نمائش کا اختتام

نمائش میں چین کے جدید صنعتی نظام کی تخلیقی کامیابیاں پیش کی گئیںبیجنگ (ویب ڈیسک) ایک سو انتالیسویں کینٹن فیئر کے پہلے مرحلے کی آف لائن نمائش ختم ہو گئی۔ پہلے مرحلے کی نمائش میں چین کے جدید صنعتی نظام کی تخلیقی کامیابیاں پیش کی گئیں

جاپانی ڈسٹرائر "اکازوچی” کاآبنائے تائیوان سے گزرنا اشتعال انگیزی کے مترادف ہے ، چینی…

جاپانی حکومت نے چین-جاپان تعلقات کی سیاسی بنیاد کو شدید متاثر کیا ہے، رپورٹبیجنگ (ویب ڈیسک) جاپان میری ٹائم سیلف ڈیفنس فورس کا ڈسٹرائر "اکازوچی" آبنائے تائیوان سے گزرا، جس میں تقریبًاً 14 گھنٹے لگے۔ اسے نام نہاد "آزاد جہاز رانی "

چین میں نئی کھپت سے نئے منافع کا آ غاذ

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے " پندرہویں پانچ سالہ منصوبے" کے آغاز کے سال میں ، اور چین کے صوبہ ہائی نان میں ہائی نان فری ٹریڈ پورٹ کے جزیرےبھر میں خصوصی کسٹمز آپریشنز کے باضابطہ آغازکے بعد پہلی بڑی نمائش کے طور پر چھٹی چائنا انٹرنیشنل

جاپانی حکومت کے خلاف ہزاروں جاپانی شہریوں کی جانب سے احتجاجی ریلی

دفاعی بجٹ 9 ٹریلین ین سے تجاوز کر گیاٹو کیو (ویب ڈیسک) ہزاروں جاپانی شہریوں نے جاپانی پارلیمنٹ کے گرد جمع ہو کر بڑے پیمانے پر احتجاجی ریلی نکالی، جس میں سانائے تاکائیچی حکومت کی جانب سے ہتھیاروں کی برآمدات پر پابندی ہٹانے اور امن پسند

چینی صارفین کو جدید ترین اور بہترین مصنوعات کی فراہمی

ایکسپو میں 60 سے زائد ممالک اور خطوں کے 3,400 برانڈز شامل رہےبیجنگ (ویب ڈیسک)چھٹی چائنا انٹرنیشنل کنزیومر گڈز ایکسپو چین کے صوبہ ہائی نان میں اختتام پذیر ہوئی۔ اس سال کی ایکسپو میں 60 سے زائد ممالک اور خطوں کے 3,400 برانڈز شامل رہے،

امریکہ نیٹو سے دستبردار نہیں ہو گا، نیٹو سیکرٹری جنرل

یورپ نیٹو میں زیادہ سے زیادہ کردار ادا کرنا چاہتا ہے، مارک روٹےمیو نخ (ویب ڈیسک) نیٹو کے سیکرٹری جنرل مارک روٹے نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ان کا ماننا ہے کہ امریکہ اور یورپی یونین کے تعلقات کو درپیش چیلنجز کے باوجود امریکہ نیٹو سے

چین کی معاشی ترقی عالمی معیشت کے لئے استحکام کا باعث ہے، چینی میڈیا

بیجنگ (ویب ڈیسک) رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں چین کی معاشی شرح نمو 5 فیصد تک پہنچ گئی۔ چائنا میڈیا گروپ کے تحت سی جی ٹی این کی جانب سے دنیا بھر کے نیٹیزنز کے درمیان کرائے گئے ایک سروے کے مطابق 79.8 فیصد جواب دہندگان کا ماننا ہے کہ سپر بڑی