قدرتی آفات کے دوران چینی سائنس و ٹیکنالوجی کی قوت کا مظاہرہ

بیجنگ (ویب ڈیسک) حال ہی میں، چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے سوشل میڈیا پر چین کے "ٹرانسفارمرز" کے حقیقی ورژن یعنی "پاور پونٹون برج" کو دنیا کے سامنے متعارف کرایا۔حالیہ دنوں مسلسل شدید بارشوں کی وجہ سے چین کے گوانگ شی زوانگ خود

چین میں ریلوے کے ذریعے 2 ارب سے زائد مسافروں کے سفر کا تاریخی ریکارڈ

بیجنگ (ویب ڈیسک) چائنا اسٹیٹ ریلوے گروپ کے مطابق رواں سال کی پہلی ششماہی کے دوران ملک بھر میں ریلوے کے ذریعے مجموعی طور پر 2 ارب 34 کروڑ 80 لاکھ مسافروں نے سفر کیا، جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 5 فیصد زیادہ ہے۔ یہ کسی بھی سال کی

نام نہاد "بحیرۂ جنوبی چین ثالثی فیصلہ” محض ایک بے وقعت دستاویز ہے، چینی میڈیا

بیجنگ (ویب ڈیسک) نام نہاد "بحیرۂ جنوبی چین ثالثی کیس" کے غیر قانونی فیصلے کے اجراء کو دس سال مکمل ہو چکے ہیں۔ فلپائن نے یکطرفہ طور پر نام نہاد "بحیرۂ جنوبی چین ثالثی" کا آغاز کیا، حالانکہ یہ قانونی طور پر ثالثی شروع کرنے کی بنیادی شرائط

چین کا نام نہاد "بحیرۂ جنوبی چین ثالثی فیصلے” سے متعلق جاپان کے مؤقف پر شدید احتجاج

جاپان کی اشتعال انگیزی کا بھرپور اور مؤثر جواب دیا جائے گا، وزارت خارجہبیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارتِ خارجہ کے شعبۂ ایشیا کے ذمہ دار عہدیدار نے جاپانی وزیرِ خارجہ کی جانب سے نام نہاد "بحیرۂ جنوبی چین ثالثی فیصلے" کے اجراء کے دس سال

جاپان میں آئینی ترمیم اور فوجی توسیع کے خلاف احتجاج، عوام نے فلاحی اخراجات پر دباؤ کا خدشہ ظاہر کر…

ٹو کیو (ویب ڈیسک) جاپانی شہری ٹوکیو کے شنجوکو اسٹیشن کے قریب جمع ہوئے اور حکومت کی جانب سے آئین میں ترمیم اور ملک کی "دوبارہ عسکریت پسندی" کے منصوبوں کے خلاف احتجاج کیا۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ حکومت کو فوجی سرگرمیوں کے بجائے امن کے فروغ کے

مستقبل میں آبنائے ہرمز میں آمدورفت کے انتظامات کا فیصلہ ایران اور عمان باہمی مشاورت سے کریں گے،…

تہران (ویب ڈیسک) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے بتایا کہ ایرانی وزیر خارجہ اور عمانی وزیر خارجہ نے 11 جولائی کو عمان کے دارالحکومت مسقط میں بات چیت کی، جس میں آبنائے ہرمز میں جہازرانی اورآمدورفت کے انتظام سے متعلق رابطہ

بحیرہ جنوبی چین کے جزائر اور ان سے ملحقہ پانیوں پر چین کو ناقابل تردید خودمختاری حاصل ہے، چینی میڈیا

بیجنگ (ویب ڈیسک) 12 جولائی 2016 کو، فلپائن نے یکطرفہ طور پر بحیرہ جنوبی چین سے متعلق نام نہاد ثالثی کا ڈرامہ شروع کیا تھا۔ دس سال بعد، فلپائن، آسیان کی چیئرمین شپ کے دوران ایک بار پھر اس معاملے کو ہوا دینے کی کوشش کر رہا ہے۔ واضح رہے کہ

چین، ٹائیفون کے پیش نظر حکومت کی جانب سے صوبہ گوانگ شی کیلئے مزید 100 ملین یوآن مختص

بیجنگ (ویب ڈیسک)اس سال کے 10ویں ٹائیفون میساک کے اثرات کے باعث چین کے صوبہ گوانگ شی کے متعدد علاقوں کو شدید بارشوں اور سیلاب کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ملک میں "قدرتی آفات سے نمٹنے اورامداد کے ہنگامی منصوبے" اورصوبہ گوانگ شی میں آفات سے

چین، ٹائفون باوی کے پیشِ نظر متاثرہ علاقوں کو 70ہزار سنٹرل ڈیزاسٹر ریلیف سپلائیز فراہم کر دیئے گئے

بیجنگ (ویب ڈیسک) ٹائفون باوی کے اثرات کے پیشِ نظر چین کی قومی کمیٹی برائے آفات کی روک تھام، تخفیف اور امداد کے دفتر اور چین کی وزارتِ ہنگامی انتظام نےقومی محکمہ خوراک اور اسٹرٹیجک ریزروزکے تعاون سے صوبہ زے جیانگ، شہر تھیان جن اور صوبہ آن

تین چینی کمپنیوں کو ورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن کے گلوبل ایوارڈ سے نوازا گیا

بیجنگ (ویب ڈیسک) سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں ورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن کے گلوبل ایوارڈز کی تقریب منعقد ہوئی۔ رواں سال مجموعی طور پر 11 کمپنیوں کو یہ اعزاز دیا گیا، جن میں صحت اور ماحولیاتی تحفظ کے شعبوں سے تعلق رکھنے والی 3 چینی