چین امریکا اقتصادی و تجارتی اختلافات دور کرنے کیلئے”90 دن تک توسیع” کا مطلب ہے کیا؟
بیجنگ (ویب ڈیسک) چین اور امریکہ نے اسٹاک ہوم میں اقتصادی و تجارتی مذاکرات کا ایک نیا دور منعقد کیا۔ فریقین نے امریکی 24 فیصد ریسپروکل محصولات اور چین کے جوابی اقدامات میں 90 دن تک توسیع پر اتفاق کیا۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ فریقین تبادلوں!-->…
