چین امریکہ مذاکرات میں عملی پیشرفت اور اہم اتفاق رائے طے پا گیا
بیجنگ (ویب ڈیسک) چین اور امریکہ کے درمیان اعلی سطحی اقتصادی اور تجارتی مذاکرات سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں منعقد ہوئے۔ اقتصادی اور تجارتی مذاکرات کے چینی سربراہ اور چین کے نائب وزیر اعظم حہ لی فنگ نے چینی وفد کی جانب سے منعقدہ پریس!-->…
