چودھری شجاعت کی ہدایت پر مسلم لیگی خواتین کااسکوارڈن لیڈر شہید عثمان یوسف کو خراجِ عقیدت
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ کے صدر وسابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور خواتین ونگ کی صدر و رکن قومی اسمبلی مسز فرخ خان کی ہدایت پر مسلم لیگ شعبہ خواتین کی جنرل سیکرٹری فوزیہ نازکی سربراہی میں خواتین نے راولپنڈی میں شہید!-->…
