پیداواری صلاحیت کے مسئلے کو منصفانہ انداز میں دیکھا جانا چاہیے، چینی وزارتِ تجارت

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی وزارتِ تجارت نے نام نہاد "زائد پیداواری صلاحیت" کے معاملے پر چین کا مؤقف جاری کیا، جس میں اس معاملے سے متعلق حقائق واضح کرتے ہوئے نام نہاد " زائد پیداواری صلاحیت"کے حوالے سے چین کی پالیسی اور مؤقف کی وضاحت کی گئی

سمندر پار چینی باشندوں کو وطن سے وابستگی کے جذبے کو فروغ دینے کی ترغیب دی جائے، چینی صدر

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ نے حال ہی میں سمندر پار چینی باشندوں سے متعلق امور پر اہم ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پی سی کی اٹھارہویں قومی کانگریس کے بعد سے سمندر پار چینی باشندوں سے متعلق امور کے شعبے نے مرکزی قیادت کے

چین اور سلوواکیہ کے تعلقات کو تزویراتی شراکت داری کی سطح پر ترقی دی گئی، چینی صدر

دوطرفہ کوششوں سے باہمی سیاسی اعتماد مسلسل مضبوط ہوا ہے، شیبیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ سے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چین کے سرکاری دورے پر موجود سلوواکیہ کے صدر پیٹر پیلیگرینی نے ملاقات کی۔منگل کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ

چین میں ٹیکس اور فیسوں کی مد میں مجموعی وصولیاں 167 کھرب یوآن تک پہنچ گئیں

ٹیکس سے حاصل ہونے والی آمدنی 100 کھرب یوآن سے تجاوز کر گئیبیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی ریاستی کونسل کے دفترِ اطلاعات کی جانب سے منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں چین کی قومی ٹیکس انتظامیہ کے متعلقہ ذمہ دار نے بتایا کہ رواں سال کی پہلی ششماہی کے

چین اور عالمی برادری کے سامنے جاپان ذمہ دارانہ جوابدہی پیش کرے، چینی سفارت خانہ

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے جاپان میں سفارت خانے کے ترجمان نے جاپان کی جانب سے کودائی موراتا کے خلاف فردِ جرم عائد کیے جانے سے متعلق صحافیوں کے سوال کے جواب میں کہا کہ یہ واقعہ جاپان میں انتہائی دائیں بازو کی سوچ اور قوتوں کے بڑھتے ہوئے رجحان

امریکہ دوہرے معیار کا مظاہرہ کر رہا ہے، چینی وزارتِ تجارت

یہ رویہ مصنوعی ذہانت کے میدان میں غلبے کی پالیسی کی ایک واضح مثال ہے، ترجمانبیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی وزارتِ تجارت کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے چینی مصنوعی ذہانت کی کمپنیوں کے خلاف تحقیقات شروع کرنے اور پابندیاں عائد کرنے کے ممکنہ

سلوواکیہ کے صدر چین کے تین روزہ سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے

دورے کے دوران صدر پیلیگرینی چین کے صدر شی جن پھنگ سے ملاقات کریں گےبیجنگ (ویب ڈیسک) سلوواکیہ کے صدر پیٹر پیلیگرینی چین کے تین روزہ سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے ۔ صدر کا منصب سنبھالنے کے بعد یہ ان کا پہلا دورۂ چین بھی ہے۔دورے کے دوران

چینی وزیر خا رجہ گلوبل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کی پانچویں سالگرہ کی اعلیٰ سطح کانفرنس میں شرکت کریں گے

بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ گلوبل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کے آغاز کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر اعلیٰ سطح کانفرنس 28 جولائی کو بیجنگ میں منعقد ہوگی۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چینی

چین کے "تازہ نئے تین نمایاں برآمدی شعبے” عالمی منڈی میں تیزی سے ابھرنے لگے

چین سے برآمد کیے جانے والے روبوٹس کی رسائی 141 ممالک اور خطوں تک پھیل گئیبیجنگ (ویب ڈیسک) حالیہ چند برسوں میں برقی مسافر گاڑیاں، لیتھیم بیٹریاں اور شمسی بیٹریاں چین کی برآمدات کے " نئے تین نمایاں شعبے" قرار دیے جاتے تھے، تاہم رواں

نویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں پا کستان سمیت57ممالک اور 3 بین الاقوامی تنظیموں کی شرکت کی…

اقوام متحدہ کا ترقیاتی پروگرام پہلی مرتبہ اس نمائش میں شریک ہوگابیجنگ (ویب ڈیسک) نویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) سے متعلق منعقدہ پریس بریفنگ میں بتایا گیا ہےکہ اب تک 57 ممالک اور 3 بین الاقوامی تنظیموں نے نمائش میں