میلان (ویب ڈیسک) ٹینس اسٹار ارینا سبالینکا نے میلان رن وے پر جلوے بکھیر دیے۔
عالمی نمبر 2 ٹینس پلیئر ارینا سبالینکا نے ایک فیشن میگزین کے شو میں معروف برانڈ کے لیے ماڈل کا روپ دھارا۔
بیلاروس سے تعلق رکھنے والی ٹینس اسٹار ارینا سبالینکا 4 گرینڈ سلم ٹورنامنٹ جیت چکی ہیں۔
