چین اور برازیل کا جامع تزویراتی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
دونوں ممالک انسانی تہذیب کی ترقی کے ساتھ ثابت قدمی سے کھڑے رہیں، چینی صدربیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ نے برازیل کے صدر لوئیز اناسیو لولا دا سلوا سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔پیر کے روزشی جن پھنگ نے کہا کہ حالیہ برسوں میں چین۔برازیل!-->!-->!-->…
