سی پیک کے تحت پاکستانی آم کی چینی منڈی میں فروخت میں مسلسل اضافہ

آم کی صنعت کی جدید خطوط پر ترقی بھی تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے، رپورٹاسلام آباد (ویب ڈیسک) گرمیوں کے اس موسم میں پاکستان کے سب سے بڑے آم پیدا کرنے والے صوبہ پنجاب کے شہر ملتان میں کاشتکار آم کی فصل کی چنائی میں مصروف ہیں۔ چین۔پاکستان

"زائد پیداواری صلاحیت”: صرف چین کو ناپنے کا ایک سیاسی پیمانہ

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی تجارتی وزارت نے نام نہاد " زائد پیداواری صلاحیت " کے مسئلے پر چینی موقف کے عنوان سے ایک دستاویز جاری کی۔ اس میں حقائق و واقعات اور مضبوط منطق کے ذریعے مغرب کی جانب سے مسلسل دہرائے جانے والے "چین کی زائد پیداواری

چین اور پیرو کے تعلقات لاطینی امریکی ممالک میں نمایاں حیثیت رکھتے ہیں، چینی عہد یدار

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور وزیر سائنس و ٹیکنالوجی ین حہ جون نے پیرو حکومت کی دعوت پر دارالحکومت لیما میں منعقدہ صدارتی اختیارات کی منتقلی کی تقریب میں شرکت کی۔ نو منتخب صدر کیکو فوجیموری نے ین حہ جون سے

چین اور ساؤ ٹومے و پرنسیپے کے تعلقات نے مثبت رفتار سے ترقی کی ہے، چینی صدر

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ نے ساؤ ٹومے و پرنسیپے کے صدر کارلوس ویلے نووا کو دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارک باد دی۔بدھ کے روز انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ حالیہ برسوں کے دوران چین اور ساؤ ٹومے و پرنسیپے کے تعلقات نے مثبت

چین دنیا بھر کے امن پسند عوام کے ساتھ مل کر تاریخی انصاف کا دفاع جاری رکھے گا ، چینی وزارتِ خارجہ

جاپان میں دائیں بازو کی قوتیں دوبارہ عسکریت پسندی کو فروغ دینے کی کوشش کر رہی ہیں، ترجمانبیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارتِ خارجہ کی معمول کی پریس بریفنگ میں پوچھا گیا کہ جاپانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ جاپان کی دائیں بازو کی قوتیں

گلوبل ڈیولپمنٹ انیشی نے عالمی ترقی کے فروغ کیلئے چینی دانش کو اجاگر کیا، چینی وزیر خارجہ

گلوبل ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو کی اہمیت مزید نمایاں ہو گئی ہے، وانگ ایبیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے بیجنگ میں گلوبل ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو کے 5 سال مکمل ہونے پر اعلیٰ سطحی کانفرنس میں شرکت کی اور خطاب کیا۔بدھ کے روز وانگ ای نے

چین کا "نیو نیو ٹریو” روبوٹکس، مصنوعی ذہانت اور اختراعی ادویات ، دنیا بھر میں مقبول ہو…

بیجنگ (ویب ڈیسک) آج کل روبوٹکس، مصنوعی ذہانت اور اختراعی ادویات پر مشتمل چین کا "نیو نیو ٹریو" دنیا بھر میں تیزی سے مقبول ہو رہا ہے اور چین کی بیرونی تجارت کی نئی پہچان بنتا جا رہا ہے۔ چین کی برآمدات کی "پسندیدہ لسٹ" میں آنے والی

امریکہ قومی سلامتی کے تصور کو سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے، چینی وزارتِ تجارت

اس اقدام سے چین اور امریکہ کے درمیان سائنسی تعاون میں رکاوٹ پیدا ہو رہی ہے، ترجمانبیجنگ (ویب ڈیسک) امریکی محکمۂ دفاع نے "مسئلہ پیدا کرنے والی سرگرمیوں میں ملوث غیر ملکی تحقیقی اداروں کی فہرست" (1286 فہرست) کو اپ ڈیٹ کرتے ہوئے چند چینی

چائنا میڈیا گروپ کی پہلی ذہین روبوٹ ایپلی کیشن اسکلز نمائش کا آغاز

بیجنگ (ویب ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ (سی ایم جی) کی پہلی ذہین روبوٹ ایپلی کیشن اسکلز نمائش کا بیجنگ میں باضابطہ آغاز کر دیا گیا۔ اس نمائش کا مقصد روبوٹکس کی نئی مہارتوں کی نمائش، نئی ضروریات سے ہم آہنگی، نئے عملی استعمال کے مواقع پیدا کرنا

چین نے محنت پر مبنی اشیاء سے عالمی منڈیوں میں اپنی جگہ بنائی، چینی میڈیا

بیجنگ (ویب ڈیسک) بیرونی تجارت چینی معیشت کے ارتقاء کا آئینہ اور "میڈ ان چائنا" کے ارتقاء کا زندہ عکاس ہے۔ گزشتہ چند دہائیوں میں، چین کی برآمدات نے ملبوسات، فرنیچر اور گھریلو آلاتِ برقی کی "پرانی تین اشیاء" سے لے کر الیکٹرک گاڑیوں،