چین کے سنکیانگ ائیرپورٹس پر مسافروں کی تعداد ایک دن میں ایک لاکھ 80 ہزار سے تجاوز کر گئی

بیجنگ (ویب ڈیسک) موسم گرما کے سیاحتی سیزن کے آغاز کے بعد سےچین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے کئی ہوائی اڈوں پر مسافروں کی تعداد میں نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے۔ سنکیانگ ایئرپورٹ گروپ کی اطلاعات کے مطابق 3 اگست کو سنکیانگ کے مختلف

1987 کے بعد سے پہلی مرتبہ جاپان اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ مندی اور اس کی وجوہات

ٹوکیو (ویب ڈیسک) 5 اگست کو جاپان کی ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی دیکھی گئی۔مارکیٹ کے اختتام پر نکی اور ٹوپیکس انڈیکس دونوں میں 12 فیصد سے زیادہ کی کمی واقع ہوئی۔ نکی اسٹاک انڈیکس میں 4ہزار 400 سے زائد پوائنٹس کی کمی آئی جو 1987 کے بعد

امریکہ کی 40سالہ اجارہ داری کو توڑتے ہوئے چینی ٹیم نے مردوں کے چار سو میٹر میڈلے ریلے میں طلائی تمغہ…

پیرس (ویب ڈیسک) پیرس اولمپک گیمز کے مردوں کے چار سو میٹر میڈلے ریلے کے فائنل میں، چینی ٹیم نے طلائی تمغہ جیت لیا جو اس اولمپکس میں چینی وفد کا 19واں تمغہ ہے۔ اس چیمپئن شپ نے اس ایونٹ میں امریکی ٹیم کی 40سالہ اجارہ داری کو بھی توڑا ہے۔

امیتابھ بچن ایشوریا کو شویتا کی طرح اپنی بیٹی سمجھتے ہیں، جیا بچن

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی وڈ اسٹار جوڑی ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کے درمیان علیحدگی کی خبریں گرم ہے اسی دوران ایشوریا کی ساس جیا بچن کا ایک پرانا انٹرویو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ سینئر بھارتی اداکارہ اور سیاستدان جیا بچن ’کافی ود کرن‘

پی سی بی نے وقار یونس کی بطور ایڈوائزر چیئرمین تقرری کی تصدیق کردی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے وقار یونس کی بطور ایڈوائزر چیئرمین تقرری کی تصدیق کردی۔ پیر کو چیئرمین پی سی بی محسن خان اور سی او او سلمان نصیر کے ساتھ وقار یونس بھی پریس کانفرنس کریں گے۔پریس کانفرنس کے لئے ایڈوائزری میں وقار

بنگلادیش میں مظاہرین کا تھانے پر حملہ، 13 پولیس اہلکار ہلاک

ڈھاکا(ویب ڈیسک)بنگلادیش کے علاقے سراج گنج میں عنایت پور تھانے پر حملے میں 13 پولیس اہلکار مارے گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش میں سول نافرمانی کی تحریک کے دوران چند مشتعل افراد نے عنایت پور تھانے پر دھاوا بول دیا۔مشتعل ہجوم

عالمی برادری اگست کے غیر قانونی اقدام کو واپس لینے کیلئے بھارت پر زور دے، وزیراعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج کا دن پوری پاکستانی قوم اور حکومتِ پاکستان کو یومِ استحصال کے تاریک دن کی یاد دلاتا ہے۔ یوم استحصال کے موقع پراپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ 5 اگست 2019 کو،

چین، زنگ چھینگ ون، کامیابی کی ایک طاقتور مثال

بیجنگ (سپورٹس ڈیسک) پیرس اولمپک گیمز میں ٹینس کے ویمنز سنگلز فائنل میں 21 سالہ چینی کھلاڑی زنگ چھینگ ون نے کروشیا کی ڈونا ویکیچ کو 2-0 سے شکست دے کر چینی ٹینس کی تاریخ میں پہلی اولمپک سنگلز چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ دس سال قبل چین

چین کے تیل اور گیس پائپ لائن نیٹ ورک میں 4 ہزار کلومیٹر کا اضافہ متوقع

چین میں توانائی کی فراہمی اور ضمانت کی صلاحیت کو بھی مزید بہتر بنایا گیا ہے، رپورٹ بیجنگ (ویب ڈیسک) چین میں تیل اور قدرتی گیس کی پائپ لائنوں کے نیٹ ورک کی تعمیر میں تیزی آنے کے ساتھ ساتھ 2023 میں چین میں طویل فاصلے کی قدرتی گیس پائپ

لیجنڈز انٹرکانٹی نینٹل ٹی 20 کا 18 اگست سے آغاز ، شیڈول جاری

دبئی (سپورٹس ڈیسک) بروسڈ اسپورٹس ایل ایل سی نے لیجنڈز انٹرکانٹی نینٹل ٹی 20 (لائٹ 20) کا شیڈول جاری کردیا ہے ٹورنامنٹ 18 سے 30 اگست 2024 تک کھیلا جائے گا۔ اس ٹورنامنٹ کے افتتاحی ایڈیشن میں ایلیٹ ٹیمیں اور مختلف خطوں کی نمائندگی کرنے والے