چین میں فائیو جی موبائل فون صارفین کی تعداد ایک ارب سے تجاوز کر گئی

چین میں فائیو جی بیس اسٹیشنز کی مجموعی تعداد 4.191 ملین تک جا پہنچی ہےبیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی وزارت صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق نومبر کے آخر تک چین میں فائیو جی موبائل فون صارفین کی تعداد

چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے ٹاپ10 ملکی اور بین الاقوامی سائنس اور ٹیکنالوجی کی خبروں کا اجراء

بیجنگ (ویب ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ نے 2024 میں ٹاپ 10 ملکی اور بین الاقوامی سائنس اور ٹیکنالوجی کی خبریں جاری کیں۔ 2024 ء میں ٹاپ 10 ملکی سائنس و ٹیکنالوجی کی خبروں میں شامل ہیں:چین کی قومی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کانفرنس کا بیجنگ میں انعقاد ،

چینی صدر کی تقریر”ایک ملک دونظام” کی پالیسی پر عمل کیلئے مزید اعتماد اور طاقت کا باعث…

بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نے مکاؤ کی مادر وطن میں واپسی کی پچیسویں سالگرہ اور مکاؤ خصوصی انتظامی علاقے کی چھٹی حکومت کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت اور اس موقع پر ایک اہم تقریر کی تھی۔ ہانگ کانگ اور مکاؤ میں زندگی کے تمام

چین کا کینیڈا کے 2 اداروں کے 20 اہلکاروں کے خلاف جوابی کارروائی کا فیصلہ

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی وزارت خارجہ نے کینیڈین اداروں اور اہلکاروں کے خلاف جوابی اقدامات کرنے کا فیصلہ جاری کیا ، جو21 دسمبر 2024 سے نافذ العمل ہو چکا ہے۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ عوامی جمہوریہ چین کے انسداد غیر ملکی پابندیوں

امریکہ ہانگ کانگ کے معاملات اور چین کے داخلی امور میں مداخلت بند کرے، ہانگ کانگ میں چینی وزارت خارجہ…

بیجنگ (ویب ڈیسک) امریکہ کی جانب سے ہانگ کانگ میں قانون کی حکمرانی اور انسانی حقوق کو بدنام کرنے کے لیے جاری کردہ نام نہاد سالانہ رپورٹ کے ردعمل میں ہانگ کانگ میں چین کی وزارت خارجہ کے کمشنر  دفتر کے ترجمان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے شدید

شام وسیع پیمانے پر پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا متحمل نہیں ہو سکتا، بین الاقوامی تنظیموں کا انتباہ

اقوام متحدہ (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کےعالمی ادارہ برائے مہاجرین کی ڈائریکٹر جنرل ایمی پوپ، جو حال ہی میں شام کے دورے سے واپس لوٹی ہیں، نے سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ شام وسیع پیمانے پر بے گھر ہونے والے افراد کو

غزہ میں جنگ بندی مذاکرات کسی معاہدے تک پہنچنے کے قریب نہیں، اسرائیلی ذرائع

تل ابیب (ویب ڈیسک) اسرائیل کے سرکاری نشریاتی ادارے نے مقامی وقت کے مطابق اسرائیلی ذرائع کے حوالے سے خبر دی کہ اسرائیلی وفد اب بھی قطر کے شہر دوحہ میں غزہ جنگ بندی مذاکرات میں حصہ لے رہا ہے اور مذاکرات میں متعلقہ فریقین کے درمیان

چین کی امریکہ کی جانب سے چین کے تائیوان علاقے کو ہتھیاروں کی فروخت کی شدید مخالفت

تائیوان کا معاملہ چین کے بنیادی مفادات کا مرکز ہے، وزارت خارجہبیجنگ (ویب ڈیسک) وائٹ ہاؤس نے تائیوان کے لیے 571.3 ملین امریکی ڈالر کی فوجی امداد کا اعلان کیا۔ اسی روز امریکی محکمہ دفاع نے اعلان کیا کہ امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے تائیوان

گزشتہ 5 سال میں چین میں انسداد آفات کے لئے 3ٹریلین یوآن سے زائد مالی اخراجات

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی ریاستی کونسل کی ایما پر چین کے وزیر خزانہ لان فو آن نے چین کی قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کو قدرتی آفات کی روک تھام اور ہنگامی انتظام کے فنڈز کی تقسیم اور استعمال کے بارے میں رپورٹ پیش

 امریکہ چین کے بارے میں اپنے غلط تصور کو درست کرے، چینی وزارت دفاع

امریکہ عالمی سلامتی کے لیے سب سے بڑا خطرہ بن چکا ہے، ترجمانبیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی وزارت دفاع کے ترجمان زانگ شیاؤ گانگ نے امریکہ کی جانب سے 2024 کی "چائنا ملٹری اینڈ سیکیورٹی ڈیولپمنٹ رپورٹ" کے اجراء پر بیان جاری کرتے ہوئے