چین کے سنکیانگ کی مجموعی درآمدی اور برآمدی مالیت تاریخ میں پہلی بار 400 ارب یوآن سے تجاوز کر گئی

بیجنگ (ویب ڈیسک) ارمچی کسٹمز سے ملنے والی اطلاع کے مطابق پہلے11 ماہ میں چین کے سنکیانگ ویغورخوداختیار علاقے کی مجموعی درآمدی و برآمدی مالیت 403.11 ارب یوآن رہی جو سال بہ سال 26 فیصد کا اضافہ ہے اور یہ شرح نمو ملک میں

ایک ملک دو نظام کی پالیسی نئے مرحلے میں داخل ہوچکی ہے، چینی صدر

ہمیں اپنے منفرد فوائد کو مکمل طور پراستعمال کرنا چاہئے، شیبیجنگ (ویب ڈیسک) مکاؤ کی وطن واپسی کی پچیسویں سالگرہ کی تقریبات اور مکاؤ خصوصی انتظامی علاقے کی چھٹی حکومت کی حلف برداری کی تقریب مکاؤ ایسٹ ایشین گیمز جمنازیم میں منعقد ہوئی۔

چینی صدر کی مکاؤ کی وطن واپسی کی 25 ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت

بیجنگ (ویب ڈیسک) مکاؤ کی وطن واپسی کی 25 ویں سالگرہ کی تقریبات اور مکاؤ خصوصی انتظامی علاقے کی چھٹی مدت کی حکومت کی حلف برداری کی تقریب جمعہ کی صبح مکاؤ ایسٹ ایشین گیمز جمنازیم میں منعقد ہوئی۔کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی

چین امریکہ تعاون بہت سے عظیم امورانجام دے سکتا ہے، چینی میڈیا

صف آرائی دونوں ممالک کو نقصان پہنچائے گی، رپورٹبیجنگ (ویب ڈیسک) چینی میڈ یا نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ دسمبر کے وسط سے چین اور امریکہ کے درمیان کثیر الجہتی بات چیت ہوئی ہے: چین امریکہ اقتصادی ورکنگ گروپ کا ساتواں اجلاس اور فنانشل

مکاؤ کی معتدل متنوع معیشت نے نئی کامیابیاں حاصل کی ہیں، چینی صدر

مکاؤ کو "ایک ملک، دو نظام" کا منفرد فائدہ حاصل ہے، شی جن پھنگبیجنگ (ویب ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نے مکاؤ ایس اے آر حکومت کے استقبالیہ عشائیہ میں شرکت کی اور ایک اہم تقریر کی۔جمعرات کے روزشی جن پھنگ نے کہا کہ گزشتہ پانچ سالوں میں

چینی صدر کا مکاؤ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا دورہ

بیجنگ (ویب ڈیسک) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے مکاؤ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا دورہ کیا جہاں انہیں چینی ادویات میں معیاری تحقیق

چین مثبت معاشی ترقی اور کھلے پن کو فروغ دینا جاری رکھے گا ،چینی وزارت خارجہ

چین کی طویل مدتی معاشی بہتری کے رجحانات میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ، ترجمانبیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی وزارت خارجہ کی یومیہ پریس کانفرنس میں کچھ دن پہلے سینٹرل اکنامک ورک کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر ایک غیر ملکی میڈیا کے تبصرے کے حوالے سے

امریکہ سرد جنگ اور بالا دستی کی ذہنیت کو ترک کرے،چینی وزارت خارجہ

چین دنیا میں امن، استحکام اور ترقی کے لیے ایک مضبوط قوت رہا ہے، ترجمانبیجنگ (ویب ڈیسک) امریکی محکمہ دفاع کی جانب سے چین کی فوجی اور سیکیورٹی پیش رفت پر سالانہ رپورٹ جاری کرنے پر چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس

چین فعال طور پر ڈیجیٹل ٹیکنالوجی تیار کر رہا ہے، چینی میڈیا

عالمی سائبراسپیس میں ہم نصیب معاشرے کے قیام میں چین کی کاوشیں قابل تعریف ہیں، رپورٹبیجنگ (ویب ڈیسک) انفارمیشن ٹیکنالوجی کے دور کی آمد کے ساتھ ہی پیداوار ، مواصلات ، زندگی اور سماجی حکمرانی کے طریقوں میں گہری تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں،

چین اور بھارت کو سرحدی علاقوں میں امن و امان برقرار رکھنا چاہیے، چینی وزیرخارجہ

چین اور بھارت کے تعلقات کو جلد از جلد مستحکم ترقی کی راہ پر واپس لانا چاہیے، وانگ ایبیجنگ (ویب ڈیسک) چین بھارت سرحدی مسئلے پر خصوصی نمائندوں کا 23 واں اجلاس منعقد ہوا۔ جمعرات کے روز چینی فریق کے خصوصی نمائندے، چینی وزیر خارجہ وانگ ای