چین کی سفارتکاری نے شورش زدہ دنیا میں استحکام پیدا کیا ہے، چینی وزیرخارجہ
عالمی برادری چین کے کامیاب ترقیاتی راستے کو سمجھتے ہوئے تسلیم کر رہی ہے، وانگ ایبیجنگ (ویب ڈیسک) سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے بیجنگ میں سال 2024 میں بین الاقوامی صورتحال اور چینی!-->!-->!-->…
