بنگلا دیش میں جو کچھ ہوا اس کی بڑی وجہ ظلم ہے، عمران خان کی وکلا سے گفتگو

راولپنڈی(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے جیل میں ملاقات کرنے والے وکلا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ ملک میں پی ٹی آئی کے خلاف جاری جبر ختم کیا جائے، بنگلا دیش میں جو کچھ ہوا اس کی بڑی وجہ بھی ظلم ہے۔ بانی

ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے الزام میں پاکستانی شہری پر فرد جرم عائد

واشنگٹن (ویب ڈیسک)ڈونلڈ ٹرمپ اور دیگر امریکی سیاست دانوں کے قتل کی سازش کے الزام میں پاکستانی شہری پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ امریکی وزارت انصاف نے منگل کو ایک بیان میں کہا ہے کہ 46 سالہ آصف مرچنٹ کے ایرانی حکومت کے ساتھ مبینہ روابط ہیں

ٹام کروز کی بیٹی سوری کی نیویارک کی سڑکوں پر رونے کی تصاویر وائرل

نیویارک(شوبز ڈیسک)ہالی وڈ سپر اسٹار ٹام کروز اور کیٹی ہومز کی 18 سالہ بیٹی سوری کروز کو نیویارک کے شہر بروکلین کی سڑکوں پر روتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سوری ایک فون کال کے دوران رو رہی تھیں

پیرس اولمپکس:ہاکی سیمی فائنل میں جرمنی بھارت کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا

پیرس(سپورٹس ڈیسک)پیرس اولمپکس 2024 میں کھیلے جانے والے ہاکی سیمی فائنل میں جرمنی بھارت کو 2-3 سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا۔ یویز ڈو مینوئر اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں جرمنی کو سخت مقابلے کاسامنا کرنا پڑا۔بھارت کی جانب سے

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز آئی پی ایل کے بعد دوسری سب سے بڑی کرکٹ لیگ بن گئی

ایجبسٹن (سپورٹس ڈیسک) ایجبسٹن میں منعقدہ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں تقریبا 20 ہزار شائقین اور دنیا بھر میں تقریبا 10 کروڑ افراد نے ٹی وی، او ٹی ٹی پلیٹ فارمز اور سوشل میڈیا پر دنیا کی سب سے بڑی حریف ٹیموں پاکستان اور بھارت کے درمیان

یو ایس اے ڈی اے کا منافقانہ دوہرا معیار ہے، چینی اینٹی ڈوپنگ سینٹر

بیجنگ (ویب ڈیسک) رواں سال 26 مارچ کو امریکی اولمپک ٹریک اینڈ فیلڈ اسٹار ایرین نائٹن کا ڈوپنگ ٹیسٹ کے دوران اسٹیرائڈز (ٹرینبولون) کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔ لیکن امریکی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی (یو ایس اے ڈی اے) نے پیرس اولمپکس کے ملکی کوالیفائرز کے

ہمیں ثقافتی ورثے کے تحفظ کی صلاحیت کو صحیح معنوں میں بہتر بنانا ہوگا، چینی صدر

بیجنگ (ویب ڈیسک) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری ، چینی صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے ثقافتی اور قدرتی ورثے کے تحفظ، وراثت اور استعمال کو مضبوط بنانے کے بارے میں اہم ہدایات دیتے ہوئے نشاندہی کی

چین کی جامع گہری اصلاحات اور اعلیٰ سطح کے کھلے پن کے حوالے سے رپورٹ کا اجراء

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین، روس، کینیڈا اور بھارت کے تھنک ٹینکس کی جانب سے مشترکہ طور پر مرتب کردہ تحقیقی رپورٹ "مشکل مسائل سے نمٹنا: نئے دور میں چین کی جامع گہری اصلاحات اور اعلیٰ سطحیٰ کھلے پن کا عمل نیز 2029اور 2035کا وژن " جاری کی گئی، جس

پی ٹی آئی کا مخصوص نشستوں کی فہرست تبدیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پی ٹی آئی کی جانب سے مخصوص نشستوں کی فہرست میں تبدیلی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مخصوص نشستوں کے لیے دیے گئے نام اور فہرست کو تبدیل کیا جائے گا۔ پرانی فہرست میں شامل ناموں کو بھی تبدیل کرنے پر مشاورت

عوامی دباؤ اور احتجاج پر بنگلادیشی وزیراعظم حسینہ واجد مستعفیٰ،بھارت روانہ

ڈھاکا (ویب ڈیسک) بنگلا دیش میں کوٹا سسٹم کے خلاف شروع ہونے والے طلبا کے ملک گیر احتجاج کے بعد جنم لینے والی سول نافرمانی کی تحریک کے نتیجے میں ملک کی سب سے طویل عرصے تک وزیر اعظم رہنے والی حسینہ واجد بالآخر مستعفی ہوگئیں۔ خبر رساں