پاکستانی خلاباز چینی خلائی مشن کا حصہ بنے گا، انتخاب کا عمل جاری
خلا باز پاکستان کے لئے خلائی سائنس پر مبنی تجربات بھی انجام دےگااسلام آباد(ویب ڈیسک)شینزو -21 انسان بردار خلائی مشن کے حوالے سے پریس کانفرنس جیو چھوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر میں منعقد ہوئی۔جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق ترجمان کے!-->!-->!-->…
