چین کے مرکزی فوجی کمیشن کے نائب چیئرمین قانون کی سنگین خلاف ورزیوں کے لئے زیر تفتیش

بیجنگ (ویب ڈیسک) نظم و ضبط اور قانون کی سنگین خلاف ورزیوں میں ملوث ہونے کےباعث سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور مرکزی فوجی کمیشن کے نائب چیئرمین زانگ یوؤ شیا اور مرکزی فوجی کمیشن کے رکن اور مرکزی فوجی کمیشن کے جوائنٹ اسٹاف…

چین کا اثر و رسوخ دنیا کے تمام شعبوں تک پھیلا ہوا ہے، صدر ورلڈ اکنامک فورم

چین کی اصلاحات سے غربت کا خاتمہ ہوا ہے، بورج برینڈےبیجنگ (ویب ڈیسک) ڈیووس میں منعقدہ ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس کی جانب سے حال ہی میں جاری کی گئی "گلوبل رسکس رپورٹ 2026" کے مطابق، 2026 میں جغرافیائی اقتصادی تصادم دنیا کو درپیش…

چینی صدر کا یوویری موسیوینی کو یوگنڈا کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر تہنیتی پیغام

چین اور یوگنڈا کے درمیان روایتی دوستی قائم ہے، شیبیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ نے یوویری موسیوینی کو جمہوریہ یوگنڈا کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد کا پیغام بھیجا۔ ہفتہ کے روز اپنے پیغام میں شی جن پھنگ نے کہا کہ چین اور…

سانحہ گل پلازہ، ملبے سے مزید باقیات برآمد، جاں بحق افراد کی تعداد 71 ہوگئی

کراچی (ویب ڈیسک) ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ پر آتشزدگی کے ساتویں روز بھی ریکوری اینڈ سرچ آپریشن جاری ہے اور اس دوران مزید باقیات برآمد کر لی گئی ہیں جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 71 ہوگئی۔سول اسپتال ذرائع کے مطابق پوسٹ مارٹم کے…

غزہ پر بنی تین فلمیں آسکر ایوارڈز کے لیے نامزد ہوگئیں

اکیڈمی آف موشن پکچر آرٹس اینڈ سائنسز کی جانب سے 98ویں آسکر ایوارڈز کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان نامزدگیوں میں تین ایسی فلموں کو بھی جگہ ملی ہے جن کا موضوع غزہ کی جنگ تھا اور ان میں دو…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آسٹریلیا کی پریشانی میں اضافہ، ایک اور اہم کھلاڑی زخمی

سڈنی (سپورٹس ڈیسک) آسٹریلیا کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل ایک اور انجری کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ فاسٹ بولر نیتھن ایلس بگ بیش لیگ میں ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوگئے۔ذرائع کے مطابق انجری کے باعث ہوبارٹ ہریکینز کے کپتان نیتھن ایلس کی 7 فروری سے…

چینی برانڈ ویلیو عالمی ٹاپ 5000 برانڈز میں عالمی سطح پر دوسرے نمبر پر پہنچ گئی

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس کی جانب سے منعقدہ پریس کانفرنس میں نیشنل انٹلیکچوئل پراپرٹی آفس نے بتایا کہ 2025 میں چین میں رجسٹرڈ ٹریڈ مارکس کی تعداد 42 لاکھ 6 ہزار رہی، مختلف نوعیت کی 3 لاکھ 84 ہزار ٹریڈ مارک…

چین کی مینوفیکچرنگ صنعت میں اسمارٹ اور ماحول دوستی ترقی کا نمایاں فروغ

ڈیجیٹل آلات کی خریداری کی مالیت میں 10 فیصد سے زائد اضافہبیجنگ (ویب ڈیسک) چائنا اسٹیٹ ٹیکس ایڈمنسٹریشن کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق 2025 میں، چین کی مینوفیکچرنگ صنعت میں اسمارٹ اپ گریڈیشن کے عمل میں تیزی آئی ہے۔ ملک…

چینی صدر کا تھولام کو ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر تہنیتی پیغام

چین اور ویتنام دوست سوشلسٹ ہمسائے ہیں، شی جن پھنگبیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ نے تھو لام کو ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ۔جمعہ کے روز اپنے پیغام میں شی جن پھنگ نے کہا کہ…

چین اور برازیل کے مابین ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کی عمدہ شروعات ہوئیں، چینی صدر

بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نے برازیل کے صدر لوئز انا سیو لولا ڈا سلوا کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔جمعہ کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ 2024 میں انہوں نے صدر لولا ڈا سلوا کے ساتھ مشترکہ طور پر اعلان کیا تھا کہ دوطرفہ تعلقات کو چین…