چین کا کھلے پن کے سلسلے میں چین کی ضروریات اور دنیا کی توقعات دونوں کو مدنظر رکھنے کا اعلان
بیجنگ (ویب ڈیسک) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی نے پارٹی کی بیسویں مرکزی کمیٹی کے چوتھے کل رکنی اجلاس کی روح کو متعارف کرانے اور اس کی وضاحت کے لیے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔جمعہ کے روز چینی میڈیا کے مطابق مرکزی کمیشن برائے!-->…
