آئندہ پانچ سال کا عرصہ چین کی ترقی کے لیے نہایت اہم مرحلہ ہوگا،چینی صدر
بیجنگ (ویب ڈیسک) یکم نومبر کو شائع ہونے والے جریدے "چھیوشی"کے اکیسویں شمارے میں کمیونسٹ پارٹی آف پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا ایک اہم مضمون شائع کیا جائے گا ۔مضمون کا عنوان!-->…
