پاک سعودی دفاعی معاہدہ خطے میں نیا سکیورٹی ڈھانچہ تشکیل دینے کا آغاز ہے،ایران
ایران کے صدر مسعود پزیشکیان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب میں غزہ میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان اور سعودی عرب کے مابین حالیہ دفاعی معاہدے کو خوش آئند قرار دیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ایرانی صدر نے!-->…
