ٹی ٹوئنٹی ایشیاء کپ فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 5 وکٹ سے ہرا دیا
دبئی (سپورٹس ڈیسک) ٹی20 ایشیاء کپ 2025ء کے فائنل میں 147 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم نے پاکستان کو 5 وکٹ سے مات دے دی۔پاکستان کے خلاف بھارت کی تیسری وکٹ 20 رنز پر گر گئی، شُبھمن گل 12 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔اس سے قبل ابھیشیک شرما 5!-->…
