چین شمالی کوریا کے ساتھ مشترکہ ترقی کیلئے مل کر کام کرنے کا خواہاں ہے، چینی وزیراعظم
بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزیرِ اعظم لی چھیانگ سے شمالی کوریا کی وزیرِ خارجہ سوی سان ہی نے بیجنگ میں ملاقات کی۔ پیر کے روز چینی میڈیا کے مطابق لی چھیانگ نے کہا کہ چین شمالی کوریا کے ساتھ تمام سطحوں پر تبادلے اور باہمی رابطے کو گہرا کرنے، باہمی!-->…
