چین کا امریکہ کی جانب سے تائیوان کو اسلحہ فروخت کرنے کے منصوبے پر شدید ردِعمل
امر یکی منصو بہ چین کی سالمیت کو شدید نقصان پہنچاتا ہے، وزارت خارجہبیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس بریفنگ میں امریکہ کی جانب سے تائیوان کو تقریباً 11 ارب ڈالر مالیت کے فوجی سازوسامان کی فروخت کے!-->!-->!-->…
